Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹاعظم خان کی جگہ حسیب اللہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل

اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے اعظم خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر وکٹ کیپربلے باز حسیب اللہ کا اعلان کیا ہے جنہیں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دائیں پنڈلی کے پٹھوں میں درد کی وجہ سے باہر کردیا گیا تھا۔

حسیب اللہ آج رات کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی بعد پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے اور وہ بالترتیب جمعرات اور ہفتہ کو لاہور میں کھیلے جانے والے بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے 21 سالہ حسیب اللہ نے رواں سال کے شروع میں نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا۔

واضح رہے کہ سیریز اب 1-1 سے برابر ہے جبکہ لاہور میں دو میچز باقی ہیں میچز 25 اور 27 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائے گے۔

Latest articles

بھارت کا افغانستان سے چابہار بندرگاہ کے ذریعے تجارت بڑھانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے افغانستان میں طالبان...

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

More like this