Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2024 ایڈیشن کے لیے ڈراز اور سیڈنگز...

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2024 ایڈیشن کے لیے ڈراز اور سیڈنگز کا اعلان کر دیا گیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں سیکنڈ سیڈ ہیں جو 12 سے 23 جولائی تک امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں منعقد ہوگی ۔

ورلڈ چیمپئن شپ کے 2024 ایڈیشن کے لیے ڈراز اور سیڈنگز کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ 2023 کے رنر اپ محمد زکریا اس چیمپیئن شپ میں ٹاپ سیڈ ہیں۔ پاکستان نے اس سال کی چیمپئن شپ میں پانچ کھلاڑی میدان میں اتارے ہیں۔ قرعہ اندازی کے مطابق حمزہ، عبداللہ نواز، ایم عماد، حذیفہ ابراہیم اور انس علی شاہ کو پہلے راؤنڈ میں بائی مل گئی ہے۔

دوسرے راؤنڈ میں عبداللہ نواز کا مقابلہ جاپان کے رین مکینو سے، ایم عماد کا مقابلہ بھارت کے شوریہ باوا سے، حذیفہ ابراہیم کا مقابلہ مہرین بخش سےاور انس علی شاہ کا مقابلہ جنوبی افریقہ کے لوہان گرونوالڈ سے ہوگا۔

Latest articles

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

More like this