Thursday, February 13, 2025
Homeامریکہامریکا جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

امریکا جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

Published on

امریکا جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارت خانے کے ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپائنٹمنٹ کا وقت 440 روز سے کم کرکے 230 دن کردیا۔

پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ 2023 میں سب سے زیادہ تعداد میں ویزے جاری کیے گئے اور رواں سال یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے گئے۔

Latest articles

فیصل مسجد جانے سے گریز کریں، امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کو انتباہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے فیصل مسجد کی ویڈیو...

یوکرین جنگ کے خاتمہ کی کوششیں: ٹرمپ اور پیوٹن سعودی عرب میں ملاقات کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں اپنے روسی ہم...

یوکرین میں ہونے والے امن مذاکرات میں یورپ کی شمولیت ضروری ہے، جرمن وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ یوکرین...

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او...

More like this