Saturday, October 5, 2024
HomeTop Newsعید میلاد النبیﷺکے موقع پر عالمی رہنماؤں کے محبت بھرے پیغامات

عید میلاد النبیﷺکے موقع پر عالمی رہنماؤں کے محبت بھرے پیغامات

وزیر اعظم نریندر مودی نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ہندوستانی مسلمانوں اور دنیا بھر کی مسلم برادری کو مبارکباد پیش کی۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ”عید مبارک! میلاد النبی کے موقع پر نیک خواہشات۔ ہم آہنگی اور اتحاد ہمیشہ قائم رہے۔ ہر طرف خوشیاں اور خوشحالی ہو۔”

بھارتی صدر دروپدی مرمو نے بھی اس موقع پر محبت اور مساوات کے پیغام کو سراہتے ہویے کہا کہ”پیغمبر اسلام نے مساوات پر مبنی معاشرے کی مثال قائم کی ہے۔”

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت پر امن اور استحکام کی دعا کی:

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے یو اے ای کے عوام اور مسلم دنیا کو مبارکباد دی:

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments