Thursday, January 23, 2025
Homeفلسطینغزہ: تازہ ترین اسرائیلی حملے میں نوصیرات میں 4، خان یونس میں...

غزہ: تازہ ترین اسرائیلی حملے میں نوصیرات میں 4، خان یونس میں 2 افراد شہید

Published on

غزہ: تازہ ترین اسرائیلی حملے میں نوصیرات میں 4، خان یونس میں 2 افراد شہید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ کے شمال میں صلاح الدین اسٹریٹ پر ایک گھر پر بمباری کی، جس میں 4افراد شہید ہوگئے۔

قبل ازیں، الجزیرہ نے اطلاع دی تھی کہ نصیرات میں ایک گھر پر اسرائیلی فوج کے ایک اور حملے میں 6 بچوں سمیت 8 افراد شہید ہوئے۔

وفا کی رپورٹ کے مطابق، خان یونس کے مشرق میں واقع قصبے بنی سہیلہ میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 2 افراد شہید اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔

Latest articles

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو 600 بلین ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے: سعودی ولی عہد

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ...

رافیل لیاؤ کا شاندار گول، اے سی میلان کی جیرونا کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے سی میلان نے پرتگالی...

چیمپئنز لیگ: ریال میڈرڈ نے سالزبرگ کو شکست دے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ...

More like this