Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلفٹ بالفلہم نے تقریباً 30 ڈالر پاؤنڈ میں کرسٹل پیلس سے جوآخم اینڈرسن...

فلہم نے تقریباً 30 ڈالر پاؤنڈ میں کرسٹل پیلس سے جوآخم اینڈرسن کو سائن کرلیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فلہم نے کرسٹل پیلس سے سینٹر بیک جوآخم اینڈرسن کو تقریباً 30 ملین پاؤنڈ میں سائن کیا ہے۔

فلہم اس موسم گرما میں اینڈرسن پر دستخط کرنا چاہتا تھا لیکن اسے کرسٹل پیلس سے مذاکرات کرنا پڑے کیونکہ کرسٹل پیلس ابتدائی طور پر40 ملین پاؤنڈ کے قریب، زیادہ فیس چاہتا تھا۔

اینڈرسن، جس کی عمر 28 سال ہے، نے فلہم کے ساتھ پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس میں ایک اضافی سال کا اختیار ہے۔ اس سے قبل وہ 2020-21 کے سیزن کے دوران فلہم کے لیے لون پر کھیلا تھا۔

اینڈرسن نے کہا کہ وہ فلہم میں واپس آکر خوش ہیں، اور انہیں ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ اپنے گھر آگئے ہوں ۔ وہ کلب، کھیل کے انداز، کچھ کھلاڑیوں اور عملے کو پہلے سے جانتا ہے، اس لیے وہ کلب میں شامل ہونے کے لیے بے چین تھا۔

اینڈرسن نے 2021 میں لیون سے شمولیت کے بعد کرسٹل پیلس کے لیے 112 گیمز کھیلے۔ اس نے یورو 2024 میں ڈنمارک کے لیے ہر منٹ بھی کھیلا، جہاں وہ جرمنی سے ہارنے سے پہلے آخری 16 میں پہنچے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this