Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

shafqat

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے افغانستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے خارجہ امور صوبے کی بجائے وفاق کا دائرہ اختیار قرار دے دیا۔

ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بیرسٹر سیف کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے افغانستان کے مجوزہ دورے سے متعلق وفاق سے رابطے کی بات کی تھی۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اپنی تیاری کرکے وفاق سے رابطہ کریں گے تاہم ملکی خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔

خیال رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے بات چیت کے لیے بیرسٹر سیف کی سربراہی میں دو وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور دورہ افغانستان کے لیے ٹی او آرز بھی تیار کرلیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کو رابطہ کاری کے لیے فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے جب کہ خیبرپختونخواحکومت مذاکرات کے لیے وفاقی حکومت سے رابطےمیں رہے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بیرسٹر سیف پاکستان ترجمان دفترخارجہ ردعمل شفقت علی خان فغانستان سے متعلق بیان مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

Post navigation

Previous: عالمی بینک کےایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی 20 سال بعد آج پاکستان آمد، سی پی ایف پر بات ہوگی
Next: ایک اور امریکی جہاز ملک بدر کئے گئے غیر قانونی تارکین کو لے کر بھارت پہنچ گیا

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.