Thursday, January 9, 2025
Homeالیکشن 2024فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے کیس میں...

فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے کیس میں تحریری طور پر معافی مانگ لی

Published on

فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے کیس میں تحریری طور پر معافی مانگ لی

اردو انٹرنینشل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے حوالے سے تحریری طور پر معافی مانگ لی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فردوس عاشق عوان کے خلاف پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے کیس پر ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔
فردوس عاشق اعوان اور پولیس اہلکار دونوں نے تحریری جواب الیکشن کمیشن میں جمع کروائے ۔
واضح رہے فردوس عاشق اعوان نے 8 فروری کو این اے 70 سیالکوٹ کے پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ ہائی اسکول گنہ کلاں میں ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جو واقعہ ہوا وہ افسوس ناک تھا, الیکشن کمیشن سےدرخواست کی ہے کہ تھپڑ مارنے سے پہلے اور بعد کے حالات کا بھی جائزہ لیا جائے۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this