Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیپہلی بار خواتین بغیر محرم کے فرائض حج ادا کر سکیں گی

پہلی بار خواتین بغیر محرم کے فرائض حج ادا کر سکیں گی

Published on

spot_img

پہلی بار خواتین بغیر محرم کے فرائض حج ادا کر سکیں گی.
وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی.
حج 2024 کے لئے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی سہولت اسلام آباد ایئر پورٹ پر دستیاب ہوگی اور کوئی بھی خاتون بغیر محرم کے فرائض حج ادا کر سکیں گی۔
حج 2024 کے لئے پاکستان کے لئے مختص کوٹے کے تحت 1 لاکھ 79 ہزار 210 افراد فرائض حج سرانجام دے سکیں گے، حج پالیسی 2024 کے تحت کوٹہ کو سرکاری اور پرائیویٹ سکیم میں برابر تقسیم کیا گیا ہے۔
پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 25 ہزار عازمین حج سپانسر شپ سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کر سکیں گے.

Latest articles

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

More like this