Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آرسنل کے خلاف میچ میں تنازعے کے بعد ایرلنگ ہالینڈ ایف اے کی پابندی سے بچ گئے

Erling Haaland escaped a ban from the Football Association

Erling Haaland escaped a ban from the Football Association

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ماچسٹر سٹی اور آرسنل کے درمیان پریمیئر لیگ کے ایک حالیہ میچ کے دوران ناروے کے پروفیشنل فٹ بالر ایرلنگ ہالینڈ میچ کے دوران تنازعے کے بعد ایف اے کی پابندی سے بچ گئے۔

یہ مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جان سٹونز نے 98ویں منٹ میں گول کر کے میچ ڈرا کر دیا۔ ہالینڈ نے غصے میں آکر گیند کو پکڑ لیا، اس کا نشانہ آرسنل کے کھلاڑی گیبریل میگالہیس کے سر پر جا لگا، جس سے دونوں ٹیموں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

جس کے بعد یہ خدشہ تھا کہ ایرلنگ ہالینڈ کو سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، لیکن فٹ بال ایسوسی ایشن (ایف اے) نے تصدیق کی کہ اسے سزا نہیں دی جائے گی۔ میچ کے دوران ویڈیو اسسٹنٹ ریفری (وی اے آر) نے واقعے کا جائزہ لیا، اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہالینڈ ریڈ کارڈ کے مستحق نہیں ہیں۔ مانچسٹر سٹی اور نہ ہی آرسنل کو کوئی تادیبی کارروائی موصول ہوئی کیونکہ میچ کے دوران کوئی خاص واقعہ پیش نہیں آیا تھا۔۔

Tags: آرسنل فٹ بال کلب اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال پریمیئر لیگ فٹ بال ایسوسی ایشن فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر مانچسٹر سٹی پلیئر ایرلنگ ہالینڈ مانچسٹر سٹی فٹ بال کلب

Post navigation

Previous: اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 600 پوائنٹس کی کمی
Next: مشرق وسطیٰ میں جارحیت سے کسی ملک کو فائدہ نہیں پہنچے گا : جی سیون

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X
  • کھیل

فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Show cause notice issued to Naseem Shah for controversial statement regarding Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق متنازعہ بیان، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

یہ بھی پڑہیے

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X
  • کھیل

فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.