Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹانگلینڈ بمقابلہ سری لنکا:انگلینڈ کا تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون...

انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا:انگلینڈ کا تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

Published on

spot_img

انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا:انگلینڈ کا تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیسٹر شائر کے تیز گیند باز جوش ہل جمعہ سے سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جانب سے ڈیبیو کریں گے۔

بیس سالہ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے اوول میں سیریز کے آخری کھیل کے لیے میتھیو پوٹس کی جگہ لی، جس میں انگلینڈ 2-0 سے آگے ہے۔

ہل، جنہوں نے صرف پچھلے سال اپنا پہلا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا تھا، مارک ووڈ کے زخمی ہونے کے بعد دوسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

ہل 2021 میں سیم کرن کے بعد انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ہوں گے.

تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ الیون: ڈین لارنس، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، جیمی اسمتھ (وکٹ کیپر)، کرس ووکس، گس اٹکنسن، اولی اسٹون، جوش ہل، شعیب بشیر

Latest articles

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے...

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈیبیو کرنے والے اسپنر ابرار احمد اور بائیں...

More like this