Saturday, October 26, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹانگلینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ: موسلا دھار بارش کی وجہ سے میچ...

انگلینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ: موسلا دھار بارش کی وجہ سے میچ منسوخ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ بی کا دوسرا میچ منگل کو بارباڈوس کے کنسنگٹن اوول میں مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

اسکاٹ لینڈ نے اپنی اننگز 90-0 رنز پر اختتام کی اس کے بعد ایک بار پھر بارش شروع ہوئی اور امپائرز نے اسے ختم کرنے کا فیصلہ کیا دونوں ٹیموں کو ایک پوائنٹ دیا گیا۔

پہلی اننگز میں بارش کی وجہ سے میچ میں کافی خلل پڑا کیونکہ بارباڈوس میں مسلسل بارش کی وجہ سے اسے تقریباً دو گھنٹے تک روک دیا گیا جس کے بعد اسے 10 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

تاہم، ڈی ایل ایس طریقہ کار کی وجہ سے اسکاٹ لینڈ کی اننگز 90-0 پر ختم ہونے کے باوجود، نظر ثانی شدہ ہدف 109 رنز تھا۔

جارج منسی (31 گیندوں پر 41 رنز) اور مائیکل جونز (39 پر 45 رنز) ہی صرف ا سکاٹ لینڈ کے بلے باز تھے۔

Latest articles

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان: ساجد اور نعمان نے انگلینڈ کا بیٹنگ آرڈر ایک بار پھر تباہ کر دیا

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان: ساجد اور نعمان نے انگلینڈ کا بیٹنگ آرڈر ایک بار...

بھارت نے آسٹریلیا کے دورہ ٹیسٹ اور جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارت نے آسٹریلیا کے دورہ ٹیسٹ اور جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی کے لیے اسکواڈ...

قائداعظم ٹرافی کے لیے ٹیم کے کپتان کا اعلان

قائداعظم ٹرافی کے لیے ٹیم کے کپتان کا اعلان اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق...

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا...

More like this