Saturday, October 26, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹانگلینڈ بمقابلہ پاکستان: ساجد اور نعمان نے انگلینڈ کا بیٹنگ آرڈر ایک...

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان: ساجد اور نعمان نے انگلینڈ کا بیٹنگ آرڈر ایک بار پھر تباہ کر دیا

Published on

spot_img

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان: ساجد اور نعمان نے انگلینڈ کا بیٹنگ آرڈر ایک بار پھر تباہ کر دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسپنر نے ایک بار پھر انگلینڈ کی بیٹنگ لائن اپ کو تہس نہس کر دیا ہے اور مہمان ٹیم 112 رنز بنا کر سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی اپنی دوسری اننگز میں صرف 36 رنز کی برتری حاصل کر سکی ہے۔

انگلینڈ کے سب سے زیادہ فرنٹ لائن بلے بازوں نے مجموعی طور پر ٹرننگ گیند کے خلاف جدوجہد کی، کیونکہ پاکستان کی اسپن جوڑی ساجد خان اور نعمان علی نت شاندار باولنگ کا مظاہرہ کیا.

ساجد خان نے 4 جبکہ نعمان علی نے 6 وکٹ حاصل کیں، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر پاکستان کا اسپن اٹیک چھایا رہا۔

واضح رہے کہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

Latest articles

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، ایران نے حملہ ناکام قرار دے دیا

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، ایران نے حملہ ناکام قرار دے دیا اردو انٹرنیشنل...

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا اردو انٹرنیشنل (...

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر تین سال کے وقفے کے بعد ہوم سیریز جیت لی

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر تین سال کے وقفے کے بعد...

کرس ووڈ کی شاندار کارکردگی، ناٹنگھم فاریسٹ نے لیسٹر کو شکست دے دی

کرس ووڈ کی شاندار کارکردگی، ناٹنگھم فاریسٹ نے لیسٹر کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل...

More like this