Friday, February 28, 2025
Homeکھیلکرکٹانگلینڈ بمقابلہ پاکستان:انگلینڈ کا پلئینگ الیون کا اعلان،بین اسٹوکس کی واپسی

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان:انگلینڈ کا پلئینگ الیون کا اعلان،بین اسٹوکس کی واپسی

Published on

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان:انگلینڈ کا پلئینگ الیون کا اعلان،بین اسٹوکس کی واپسی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پیر کو انگلش کپتان بین اسٹوکس کی واپسی کے ساتھ پلئینگ الیون کا اعلان کیا.

اسٹوکس اگست میں دی ہنڈریڈ میں کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئے تھے، ان کی غیر موجودگی میں اولی پوپ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔

سیمر میتھیو پوٹس کو بھی اگست کے بعد پہلی بار پلیئنگ 11 میں شامل کیا گیا ہے، گس ایٹکنسن اور کرس ووکس کو ملتان میں منگل سے شروع ہونے والے میچ میں آرام دیا گیا ہے۔

انگلینڈ، جس نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی.

انگلینڈ ٹیم: زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس (کپتان)، جیمی اسمتھ، برائیڈن کارس، میتھیو پوٹس، جیک لیچ، شعیب بشیر

Latest articles

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

مصر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا امریکی منصوبہ مسترد کردیا

مصری حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو سختی سے...

غزہ مستقبل پر یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز

اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈون سار نے گزشتہ روز کہا کہ وہ...

More like this