Saturday, October 26, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹانگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

Published on

spot_img

انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ اور شیڈول

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لے گی جو یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوگا۔

ورلڈ کپ کے دوران انگلش ٹیم کی قیادت اسٹار بلے باز جوس بٹلر کریں گے

انگلینڈ ایونٹ کے گروپ بی میں آسٹریلیا ،نمیبیا،اسکاٹ لینڈ اورعمان کے ساتھ ہے۔

ورلڈ کپ فائنل اسکواڈ
جوس بٹلر (کپتان)، معین علی، جوفرا آرچر، جوناتھن بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگ اسٹون، عادل رشید، فل سالٹ، ریس ٹوپلی، مارک ووڈ

شیڈول
جون4 : انگلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ (بارباڈوس)
جون8 : انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، (بارباڈوس)
جون13 : انگلینڈ بمقابلہ عمان (انٹیگوا )
جون 15: انگلینڈ بمقابلہ نمیبیا (انٹیگوا)

Latest articles

عاقب جاوید نےانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کیا فارمولا بتایا تھا؟

عاقب جاوید نےانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کیا فارمولا دیا تھا؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

پی سی بی کے سربراہ نقوی پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ جیت پر ساجد اور نعمان کے معترف

پی سی بی کے سربراہ نقوی پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ جیت پر ساجد اور...

کیا محمد عامر دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟

کیا محمد عامر دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بابر، شاہین اور دیگر کا ردعمل

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بابر، شاہین اور دیگر کا...

More like this