Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹانگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون...

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

Published on

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایجبسٹن میں جمعہ سے شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انگلینڈ کو ناٹنگھم میں مہمان ٹیم کو 241 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل ہے انہوں نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 114 رنز سے فتح حاصل کی، جو لارڈز میں تجربہ کار جیمز اینڈرسن کا الوداعی میچ بھی تھا۔

انگلینڈ پلئینگ الیون:زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس (کپتان) جیمی اسمتھ (وکٹ کیپر)، کرس ووکس، گس اٹکنسن، مارک ووڈ، شعیب بشیر۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this