الرئيسيةپاکستانالیکشن 11 فروری 2023 کو ہوں گے،الیکشن کمیشن

الیکشن 11 فروری 2023 کو ہوں گے،الیکشن کمیشن

Published on

spot_img

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 11 فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں 90 دن میں الیکشن کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی نے عدالت کو بتایا کہ 30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہو جائیں گی اور انتخابات 11 فروری کو کروا دیے جائیں گے۔

چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر پاکستان آن بورڈ ہیں اور کیا تاریخ کے حوالے سے ان سے مشورہ لیا گیا ہے؟
چیف جسٹس نےالیکشن کمیشن کے وکیل کو ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن آج صدر سے مشاورت کرے۔

Latest articles

فخر زمان کا مبینہ طور پر پی سی بی کی نااہلی کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور

فخر زمان کا مبینہ طور پر پی سی بی کی نااہلی کے بعد ریٹائرمنٹ...

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے، محمد رضوان

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے، محمد رضوان اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے...

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا اردو...

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4 سے شکست

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4...

More like this