Monday, February 17, 2025
Homeپاکستانشاہ محمود کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل

شاہ محمود کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل

Published on

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا.
ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
طبیعت کی خرابی پر جیل حکام نے شاہ محمودقریشی کو فوری اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دےدی جس پر انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے.جہاں انکے کچھ ضروری ٹیسٹ کیے جائیں گے.

Latest articles

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

More like this