Tuesday, October 15, 2024
Homeپاکستانآپریشن عزم استحکام کے حوالے سے حتمی حکمت عملی تیار

آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے حتمی حکمت عملی تیار

آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے حتمی حکمت عملی تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے حتمی حکمت عملی تیارکرلی، وفاقی حکومت کا دہشتگردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو آپریشن وجوہات اور دائرکارپر اعتماد میں لے لیا۔

آپریشن عزم استحکام میں 30 فیصد کاروائیاں جبکہ 70 فیصد ڈائیلاگ اوردیگر اقدامات ہونگے۔خیبرپختونخوا حکومت کی ناکامی کی وجہ سے دہشتگردکلیئرکئے گئے علاقوں میں واپس اگئے۔

سیکورٹی فورسز نے بے پناہ قربانیوں سے علاقے کلیئر کراکےصوبائی حکومتوں کے حوالے کئے۔صوبائی حکومتیں کلیئر کئے گئے علاقوں کو دہشتگردوں سے محفوظ نہیں رکھ سکیں۔

سیکورٹی فورسزبارڈرپار سے دہشتگردوں کو روکنے کیلئے دن رات مصرودف عمل ہیں

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments