Friday, November 15, 2024
Homeکھیلکرکٹکرکٹ آسٹریلیا کا 2025-26 مینز ایشز شیڈول کا اعلان، پہلا میچ پرتھ...

کرکٹ آسٹریلیا کا 2025-26 مینز ایشز شیڈول کا اعلان، پہلا میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا

Published on

spot_img

کرکٹ آسٹریلیا کا 2025-26 مینز ایشز شیڈول کا اعلان، پہلا میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے 2025-26 کے کرکٹ سیزن میں ہونے والی سیریز کے لیے ایک سال پہلے فکسچر کا انکشاف کیا۔

پہلا ٹیسٹ 21 نومبر 2025 کو پرتھ میں ہوگا دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 4 دسمبر سے برسبین میں شروع ہوگا، اس کے بعد تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر 2025 کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

باکسنگ ڈے ٹیسٹ 26 دسمبر کو میلبورن میں ہوگا، اور نئے سال کا ٹیسٹ 3 جنوری 2026 کو سڈنی میں ہوگا۔

Screengrabs of Australia Cricket post-FB
Screengrabs of Australia Cricket post-FB

Latest articles

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ’ٹرافی ٹور‘ 16 نومبر سے شروع ہوگا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بارے...

پاکستان شاہینز نے سری لنکا ‘اے’ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمد سلیمان اور علی زریاب کے درمیان تیسری...

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی ضد نے آئی سی سی کے لیے مزید مسائل پیدا کر دیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

بارش سے متاثرہ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین میکسویل کی تیز رفتار اننگز، جس کے...

More like this