Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsمسئلہ کشمیر دونوں فریق پرامن طریقے سے حل کریں، چین کا بھارتی...

مسئلہ کشمیر دونوں فریق پرامن طریقے سے حل کریں، چین کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر پہلا ردعمل

Published on

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزیر داخلہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے اپنی روزانہ کی پر یس بریٍٍفنگ کے دوران کشمیر سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف واضح ہےکہ مسئلہ کشمیر،جس کی ایک تاریخ ہے، اقوام متحدہ کے چارٹراورسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے متعلقہ فریقوں یعنی پاکستان اور بھارت کو بات چیت اور مشاورت سے تنازعات کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔

پیر کے روز بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھتے ہوے بلدیاتی انتخابات کا حکم دے .

جس پر پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےبھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ نگران وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازع علاقہ ہے لہذا بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے متنازع علاقے کے تعین کا کوئی حق نہیں ہے۔

نگران وزیر خارجہ کا کہنا تھا کشمیری عوام بھارت کا 5 اگست 2019 کا یکطرفہ اقدام مسترد کر چکے ہیں.

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this