Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

چیمپیئنز لیگ: یووینٹس کی آر بی لیپزگ کو 3-2 سے شکست

1 minute read
Ten-man Juventus grab late winner to snatch win at Leipzig

Ten-man Juventus grab late winner to snatch win at Leipzig Photo-Reuters

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز لیگ کے ایک سنسنی خیز میچ میں، یووینٹس نے میزبان ٹیم آر بی لیپزگ کو 3-2 سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔

میچ کا آغاز یووینٹس کے لیے اچھا نہیں رہا۔ چھٹے منٹ میں، کپتان گلیسن بریمر کو لوئس اوپنڈا کے ساتھ چیلنج کے بعد میدان چھوڑنا پڑا، اور اسی دوران نکولس گونزالیز بھی زخمی ہو گئے۔

Ten-man Juventus grab late winner to snatch win at Leipzig
Ten-man Juventus grab late winner to snatch win at Leipzig
Photo-AFP

دوسری جانب، لیپزگ نے دوسرے ہاف میں دو بار اوپنڈا کے ذریعے گول پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ پھر 65ویں منٹ میں، بینجمن سیسکو نے پنالٹی کے ذریعے گول کر کے اپنی ٹیم کو آگے کر دیا۔

یووینٹس نے ہمت نہیں ہاری اور 10 کھلاڑیوں کے ساتھ بھی واپسی کی کوشش کی ،60ویں منٹ میں کیپر مائیکل ڈی گریگوریو کو باکس کے باہر ہینڈ بال کے لیے باہر بھیج دیا گیا۔ اس کے باوجود، یووینٹس کے دوسان ولاہوچ نے 70ویں منٹ میں شاندار شاٹ کے ذریعے میچ کو برابر کر دیا۔

آخر میں، فرانسسکو کونسیکاو نے 82ویں منٹ میں شاندار دوڑ لگاتے ہوئے عمدہ گول کر کے یووینٹس کو فتح کو یقینی بنایا۔ یووینٹس کی یہ جیت چیمپیئنز لیگ میں ان کی مسلسل دوسری کامیابی ہے۔

Tags: آر بی لیپزگ فٹبال ٹیم اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال چیمپیئنز لیگ فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر یووینٹس فٹ بال کلب

Post navigation

Previous: آرٹیکل 63 اے:بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کر دیا
Next: اگر اصلاحات پرعمل کیا جائے تو یہ بیل آؤٹ پاکستان کا آخری بیل آؤٹ ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف

Iran football team will play World Cup in US as scheduled, says FIFA president-FIFA
  • کھیل

ایران فٹبال ٹیم شیڈول کے مطابق امریکا میں ورلڈ کپ کھیلے گی، فیفا صدر

Fakhar Zaman suspended in ball-tampering case-PCB
  • کھیل

فخر زمان بال ٹیمپرنگ کیس میں معطل

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

یہ بھی پڑہیے

Important meeting of Pakistan, Afghanistan and China in Urumqi, hope for progress on security issues
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کا اہم اجلاس، سکیورٹی معاملات پر پیش رفت کی امید

Crowds in UAE, waiting for an hour at pumps before petrol becomes more expensive
  • Top News
  • بین الاقوامی

پیٹرول مہنگا ہونے سے پہلے یو اے ای میں ہجوم، پمپوں پر ایک گھنٹے تک انتظار

Oracle makes sudden major layoffs, thousands of employees receive early morning layoff notices
  • بین الاقوامی
  • کاروبار

اوریکل میں اچانک بڑی چھانٹیاں، ہزاروں ملازمین کو صبح سویرے برطرفی نوٹس

Iran football team will play World Cup in US as scheduled, says FIFA president-FIFA
  • کھیل

ایران فٹبال ٹیم شیڈول کے مطابق امریکا میں ورلڈ کپ کھیلے گی، فیفا صدر

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Important meeting of Pakistan, Afghanistan and China in Urumqi, hope for progress on security issues
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کا اہم اجلاس، سکیورٹی معاملات پر پیش رفت کی امید

Crowds in UAE, waiting for an hour at pumps before petrol becomes more expensive
  • Top News
  • بین الاقوامی

پیٹرول مہنگا ہونے سے پہلے یو اے ای میں ہجوم، پمپوں پر ایک گھنٹے تک انتظار

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.