Friday, January 24, 2025
HomeTop Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزارپوائنٹس...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزارپوائنٹس عبور کر گیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 835 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 2 ہزار 192 پر آ گیا۔

صبح سے اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار 288 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر، انڈیکس 1 لاکھ 1 ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس سے آج کے مثبت آغاز کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔

Latest articles

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے...

چارلی ہیبڈو حملہ کیس: فرانس کی عدالت سے 6 پاکستانیوں کو 3 سے 30 سال تک قید کی سزا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس کی ایک عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے...

غزہ میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی ختم کی جائے: فارن پریس ایسوسی ایشن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن پریس ایسوسی ایشن نے اسرائیل سے غزہ میں غیر...

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ملتوی، پی ٹی آئی کی جانب سے نئے امیدوار کا نام پیش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین کے انتخاب کے لیے ہونا والا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...

More like this