Friday, February 28, 2025
Homeکھیلکرکٹبی سی بی نے مشتاق احمد کو دوبارہ اسپن باولنگ کوچ مقرر...

بی سی بی نے مشتاق احمد کو دوبارہ اسپن باولنگ کوچ مقرر کر دیا

Published on

بی سی بی نے مشتاق احمد کو دوبارہ اسپن باولنگ کوچ مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایک بار پھر ٹیم کی کوچنگ کے لیے مشتاق احمد کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

مشتاق احمد کو بنگلہ دیش ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے اور وہ جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوران یہ ذمہ داری نبھائیں گے۔

بنگلہ دیش کرکٹ کے آپریشنز منیجر شہریار نفیس نے بتایا کہ مشتاق جب بھی دستیاب ہوں گے سیریز بہ سیریز کی بنیاد پر ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

یہ بات قابل غور ہے کہ مشتاق احمد نے اس سے قبل اگست میں بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کے دوران کوچنگ کی ذمہ داریاں پوری کی تھیں۔

Latest articles

غزہ کے حوالے سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے...

صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، معدنیات کے معاہدے پر دستخط متوقع

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں...

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

More like this