Monday, January 6, 2025
Homeپاکستانبیرسٹر گوہر بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب

بیرسٹر گوہر بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب

Published on

بیرسٹر گوہر بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پارٹی چیئرمین منتخب ہوگئے۔

یاسمین راشد پنجاب کی بلامقابلہ صدر منتخب ہوئیں جبکہ عمرایوب مرکزی سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے.

اس کے علاوہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا اور حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے۔

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر کے لیے 3 امیدوار میدان میں ہیں، جس کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this