Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

بنگلہ دیش اے کی دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن پاکستان شاہینز پر برتری

1 minute read
Bangladesh A's lead over Pakistan Shaheens on day two of the second four-day match-PCB

Bangladesh A's lead over Pakistan Shaheens on day two of the second four-day match-PCB

بنگلہ دیش اے کی دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن پاکستان شاہینز پر برتری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق تیسرے سیشن میں خرم شہزاد اور فیصل اکرم کی دیر سے اسٹرائیکس نے پاکستان شاہینز کو مضبوط پوزیشن پر دن کا اختتام کرنے میں مدد کی کیونکہ دوسرے چار روزہ کے دوسرے دن بنگلہ دیش اے نے 27 اوورز میں 84-3 کے مجموعی اسکور پر 163 کی برتری حاصل کی۔

خرم نے بھی نئی گیند کے ساتھ اٹیک کیا جب انہوں نے تیسرے اوور میں پرویز حسین ایمون (7) کوآوٹ کر دیا جب بنگلہ دیش ‘اے’ نے دوسرے دن کے آخر میں اپنی پہلی اننگز کی 79 رنز کی برتری حاصل کرنے کی کوشش کی۔

محمود الحسن جوائے (39) ناٹ آؤٹ اور امیتی حسن (25 ) نے دوسری وکٹ کے لیے 57 رنز کی شراکت قائم کی اس سے پہلے کہ بائیں ہاتھ کے اسپنر فیصل نے 24ویں اوور میں امیٹی کو آوٹ کر دیا ایک اوور کے بعد حسن مراد کو خرم نے صفر پر پویلین کی راہ دکھائی آئیچ مولا (8 )ناٹ آؤٹ اور محمودول بنگلہ دیش ‘اے’ کے لیے کریز پر ہوں گے جب وہ تیسرے دن دوبارہ بیٹنگ شروع کریں گے۔

اس سے قبل پاکستان شاہینز 79 رنز کے خسارے کے ساتھ 67.2 اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر ہونے سے قبل 39-2 کے مجموعی اسکور میں صرف 140 رنز کا اضافہ کر سکی عمیر بن یوسف دوسرے دن کی پہلی وکٹ تھے جب راجا الرحمان راجہ نے انہیں 18ویں اوور میں 38 گیندوں پر صرف 7 رنز بنا کر آؤٹ کیا۔

بنگلہ دیش اے نے کامران، محمد عرفان خان (9) اور طیب کو پانچ اوورز میں آؤٹ کر کے کھیل میں واپسی کی خرم کی معمولی مزاحمت جس میں 35 گیندوں پر 16 رنز شامل تھے 68 ویں اوور میں ختم ہو گئی کیونکہ شاہینز 179 رنز پر ڈھیر ہو گئے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلہ دیش اے

Post navigation

Previous: جسپریت بمراہ، روہت شرمااور ویرات کوہلی کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف
Next: پیرس اولمپکس :شوٹنگ مقابلوں میں کشمالہ طلعت فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

یہ بھی پڑہیے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.