Friday, January 10, 2025
Homeکھیلکرکٹانڈر 19 ورلڈ کپ : آسٹریلیانے انگلینڈکو شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ : آسٹریلیانے انگلینڈکو شکست دے دی

Published on

انڈر 19 ورلڈ کپ : آسٹریلیانے انگلینڈکو شکست دے دی

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ابتدائی طور پر ہیری ڈکسن اور ہیو ویبگن کی مدد سے 105 رنز کی شراکت سے اپنی جارحانہ اننگز کا آغاز کیا۔ آسٹریلیا نے مجموعی طور پر 266 رنز کا مضبوط ہدف دیا.
انڈر 19 ورلڈ کپ : آسٹریلیانے انگلینڈکو شکست دے دی

جواب میں، انگلینڈ نے ابتدائی طور پراننگز کا جارحانہ آغاز کیا . ان کی جارحانہ اننگز کا اختتام اس وقت ہوا جب کالم ویڈلر نے چیلنجنگ لینتھ بولنگ کی اور اپنے پہلے پانچ اوورز میں چار انگلش وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی بارش کا آغاز ہو گیا بارش کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہو گیا.
ڈی ایل ایس کے حساب کے بعد 24 اوورز میں دوبارہ آغاز کے بعد انگلینڈ کو جیت کے لیے 215 رنز درکار تھے۔ ایک مشکل ہدف کا سامنا کرتے ہوئے، انگلینڈ نے اپنے ہدف کے تعاقب میں اپنی بیٹنگ لائن تیزی سے گنوا دی اور بالآخر 104 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
آسٹریلیا 110 رنز سے جیت گیا (ڈی.ایل.ایس طریقہ)

انڈر 19 ورلڈ کپ : آسٹریلیانے انگلینڈکو شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے کو 3وکٹوں سے شکست دے دی

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this