Thursday, February 13, 2025
Homeبین الاقوامیحج کے دوران مکہ مکرمہ میں گرمی سے کم از کم 577...

حج کے دوران مکہ مکرمہ میں گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق

Published on

حج کے دوران مکہ مکرمہ میں گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خبر ایجنسی کے مطابق مکہ مکرمہ میں گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق.

گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر اور 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے.

گرمی سے اردن کے 60، تیونس کے 35 حاجی جاں بحق ہوئے.

خبر ایجنسی کے مطابق دوران حج گرمی سے ایران کے 11، سینیگال کے 3 حاجی جاں بحق ہوئے.

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پیر کے روز مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوا تھا.

Latest articles

فیصل مسجد جانے سے گریز کریں، امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کو انتباہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے فیصل مسجد کی ویڈیو...

یوکرین جنگ کے خاتمہ کی کوششیں: ٹرمپ اور پیوٹن سعودی عرب میں ملاقات کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں اپنے روسی ہم...

یوکرین میں ہونے والے امن مذاکرات میں یورپ کی شمولیت ضروری ہے، جرمن وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ یوکرین...

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او...

More like this