Sunday, January 12, 2025
Homeکھیللندن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان کا فاتحانہ آغاز

لندن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان کا فاتحانہ آغاز

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عاصم خان نے لندن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا آغاز جیت سے کیا۔ عاصم خان نے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے تیموا چیلیشی کو شکست دی۔

عاصم خان نے تیموا چیلیشی کو 11-9، 11-6 اور 11-15 سے شکست دی۔

دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے ڈیوسورڈ سے ہوگا۔ واضح رہے ایونٹ کی انعامی رقم 33 ہزار ڈالرز ہے۔

Latest articles

افغانستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اتوار...

جسپریت بمراہ کی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کے میچوں میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) ہندوستانی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان...

بنگلہ دیش کا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شکیب ڈراپ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

پی سی بی کے چیئرمین نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا اچانک دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

More like this