Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsآصف زرداری وزیراعظم بنیں گے،فیاض الحسن چوہان کی پیشگوئی

آصف زرداری وزیراعظم بنیں گے،فیاض الحسن چوہان کی پیشگوئی

Published on

آصف زرداری وزیراعظم بنیں گے،فیاض الحسن چوہان کی پیشگوئی

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے آصف علی زرداری کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق صوبائی وزیر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن لیڈر تو ہوسکتے ہیں لیکن وزیراعظم نہیں، اس لیے وزیراعظم بلاول نہیں بلکہ آصف علی زرداری بنیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آئی پی پی تقریباً آٹھ کے قریب قومی اسمبلی کی نشستیں جیتے گی، آزاد امیدواروں کی کثیر تعداد الیکشن کے بعد آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرے گی، ہمارا 20 سے زائد افراد پر مشتمل پارلیمانی گروپ قومی اسمبلی میں ہوگا۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہمارا اتحاد مسلم لیگ ن کے ساتھ ہوگا، ن لیگ، آئی پی پی، آزاد امیدوار اور ایم کیو ایم کو وفاق کا حصہ بنائے گی، پنجاب اسمبلی میں 60 فیصد کے قریب آزاد امیدوار مل کر صوبائی حکومت بنائیں گے۔

آصف زرداری پیپلز پارٹی کے صدر مملکت کے امیدوار ہوں گے، بلاول بھٹو

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this