Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsاسلام آباد میں چرچ پر مسلح افراد کا دھاوا،دعائیہ تقریبات رکوا دیں

اسلام آباد میں چرچ پر مسلح افراد کا دھاوا،دعائیہ تقریبات رکوا دیں

Published on

spot_img

اسلام آباد میں چرچ پر مسلح افراد کا دھاوا،دعائیہ تقریبات رکوا دیں

وفاقی دارالحکومت میں سیکٹر H-9/2 میں قائم چرچ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا .

مسلح افراد نے کرسمس کی دوسرے دن کی دعائیہ تقریبات رکوا دیں اور انتظامیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا.

ذرائع کے مطابق دو افراد کو گن پوائنٹ پر اغواء بھی کرلیا گیا جبکہ پاسٹر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئےمسلح افراد چرچ کو تالا لگا کرفرار ہوگئے .

اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے چرچ پر حملہ کرنے والے چھ افراد بشمول مٹھو، سہیل اٹھوال اورآصف کی گرفتاری لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے۔

دوسری جانب چرچ پر مسلح حملے کے بعد مسیح برادری میں شدید خوف و حراس پایا جارہا جنہوں نے وزیر اعظم، وزیر داخلہ، آئی جی اسلام آباد سے SP خان زیب خلاف ایکشن لینے کی استدعا کی ہے.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this