Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsجمہوریت کوڈی ریل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، نثار کھوڑو

جمہوریت کوڈی ریل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، نثار کھوڑو

Published on

جمہوریت کوڈی ریل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، نثار کھوڑو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پوری قوم الیکشن کاانتظارکر رہی ہے، جمہوریت کوڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی، زلزلے، سیلاب کے باوجود الیکشن ہوئے ہیں، پاکستان میں جو صورتحال بن رہی ہے اس پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سینیٹ کاکورم پورا نہ ہونے کے باوجود قرارداد منظورکی گئی، سینیٹ میں بیٹھے 12 لوگوں نے عوام کے ساتھ مذاق کیا۔

نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ الیکشن معطل نہیں ہوں گے، عوام کو الیکشن سے دور رکھنا غیرآئینی ہے، الیکشن معطل کرانے کی مذموم کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this