Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکارلوس الکاراز نے سنسنی خیز فائنل میں سنر کو شکست دے کر...

کارلوس الکاراز نے سنسنی خیز فائنل میں سنر کو شکست دے کر چائنہ اوپن ٹائٹل جیت لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق الکاراز نے چائنا اوپن کے فائنل میں سنر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 21 سالہ الکاراز نے اپنی شاندار فارم برقرار رکھی اور سنر کے خلاف میچ 6-7 (6-8)، 6-4، 7-6 (7-3) سے جیت لیا۔ یہ ان کا اس سال کا چوتھا اے ٹی پی ٹائٹل ہے اور مجموعی طور پر کیریئر کا 16واں ٹائٹل ہے۔

"Sunner proved once again that he is one of the best players in the world: Alcaraz
“Sunner proved once again that he is one of the best players in the world: Alcaraz

الکاراز نے میچ کے بعد سنر کی تعریف کرتے ہوئے کہا، “سنر نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، وہ حیرت انگیز ٹینس کھیلتا ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ “پہلے سیٹ میں میرے پاس مواقع تھے، لیکن میں ان سے فائدہ نہیں اٹھا سکا۔ اس کے باوجود، میں خوش ہوں کہ جس طرح میں نے میچ کو سنبھالا اور اپنا بہترین کھیل پیش کیا۔”

انہوں نے کہا کہ “میں کبھی امید نہیں ہارتا، لیکن مجھے پتہ تھا کہ سنر کا ریکارڈ بہت مضبوط ہے، اور مجھے میچ جیتنے کے لیے اپنی پوری توانائی اور کوشش لگانی ہوگی۔”

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this