Friday, January 10, 2025
Homeافغانستانآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 :افغانستان بمقابلہ سری لنکا ،افغانستان کا...

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 :افغانستان بمقابلہ سری لنکا ،افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

Published on

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 2 بجے نشر ہوگا۔

میچ پونا کے کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد کیا جائے گا۔ میچ کے امپائرز میں ریچرڈ النگورتھ، کرس گافانے، الیکس وارف اور مارایس اریزمس شامل ہیں جبکہ میچ ریفری کی خدمات جاواگل سریناتھ سرانجام دینگے۔

ٹیموں کی فہرست اس مطابق ہے۔
افغانستان: رحمان الا گرباز، ابراہیم زدران، ہشمت شاہدی، عظمت عمزئی، اکرام علی خیل، محمد نبی، راشد خان، مجیب الرحمان، نوین الحق اور فضل فاروقی۔

سری لنکا: پتھم نیسانکا، دیمتھ کرونارتنے، کسل مینڈس، سادیرا ساماراوکراما، چریتھ ازلانکا، دھنن جیا ڈی سلوا، اینجلو میتھوس، مھیش تھیکشانا، کسون رجھیتا، دشمنتھا چمیرا، دلشان مدھوشنکا۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this