Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsقابض بھارتی فوج کے تشدد سے 3 معصوم کشمیری شہید

قابض بھارتی فوج کے تشدد سے 3 معصوم کشمیری شہید

Published on

spot_img

قابض بھارتی فوج کے تشدد سے 3 معصوم کشمیری شہید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کا بے گناہ کشمیریوں کو شہید کرنے کے غیر انسانی فعل جاری ہے۔ آرٹیکل 370 کی تنسیخ سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ فیصلے کے بعد کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں۔َ21 دسمبر کو حریت پسندوں نے سورنکوٹ میں بھارتی قابض فوج کے 5 جوان ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔

جوابی کارروائی میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے پونچھ اور راجوری کی معصوم عوام پر ظلم وبربریت کا سلسلہ شروع کر دیا۔ 22 دسمبر کو زیر حراست تینوں کشمیری مردہ حالت میں پائے گئے۔ بھارتی پولیس کے عتاب کا نشانہ بننے والے شہری پونچھ کے ٹوپا پیر گاؤں کے رہائشی تھے۔

انتہا پسند مودی سرکار نے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کرتے ہوئے اس بے رحم قتلِ عام پر پردہ ڈالنے کے لیے اپنے افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کا ڈرامہ رچایا۔

افسران کو ہٹانے کا ڈرامہ زیر حراست 3 کشمیریوں پر تھرڈ ڈگری ٹارچر کی ویڈیوز آرمی کیمپ سے لیک ہونے پر کیا گیا۔

بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی مودی سرکار کے پروپیگنڈے کے تحت اس خبر کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے لگے۔

راجوری سیکٹر میں کشمیری عوام کی جانب سے بھارتی سیکورٹی فورسز کی اس بربریت کے خلاف شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this