Monday, March 3, 2025
Homeکھیلکرکٹجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز کیلئے لاہور پہنچ...

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی

Published on

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، جمعہ کو جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم سہ ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں پی سی ہوٹل لے جایا گیا۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم دبئی کے راستے لاہور پہنچی اور آج مکمل آرام کرے گی۔

ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز 12:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کرے گی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لیے پہلے ہی لاہور پہنچ چکی ہے۔

Latest articles

بھارتی وزیرِ تجارت امریکہ روانہ، تجارتی محصولات پر اہم مذاکرات متوقع

بھارت کے وزیرِ تجارت و صنعت پیوش گوئل آج امریکہ کے دورے پر روانہ...

یوکرینی صدر کا بیان، ہم امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...

غزہ کے حوالے سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے...

صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، معدنیات کے معاہدے پر دستخط متوقع

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں...

More like this