Saturday, March 1, 2025
Homeکھیلجونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی...

جونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جونیئر ایشیا ہاکی کپ 2024 کے ایک اہم میچ میں ملائیشیا کو 4-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ عمان میں کھیلے گیے میچ میں پاکستان کے صوفیان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین گول کیے، جب کہ عبدالقیوم نے بھی ایک گول اسکور کیا۔

دوسری جانب ملائیشیا کا واحد گول آدم اشرف نے کیا۔ پاکستانی ٹیم نے میچ کے دوران مضبوط کھیل کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر چوتھے کوارٹر میں مزید دو گول اسکور کرتے ہوئے اپنی برتری کو یقینی بنایا۔
یاد رہے قومی ٹیم اب تک ایونٹ کی ناقابل شلست ٹیم ہے قومی ٹیم نے گزشتہ میچوں میں چین ، میزبان عمان اور بنگہ دیش کو شکست دی ہے۔

Latest articles

غزہ کے حوالے سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے...

صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، معدنیات کے معاہدے پر دستخط متوقع

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں...

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

More like this