Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsاے ٹی پی فائنلز: اٹلی کے یانک سنر اور امریکا کے ٹیلر...

اے ٹی پی فائنلز: اٹلی کے یانک سنر اور امریکا کے ٹیلر فریٹز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلی کے ٹینس سٹار عالمی نمبر ون یانک سنر اور امریکا کے ٹینس کھلاڑی ٹیلر فریٹز اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

اے ٹی پی فائنلز گروپ میچز اٹلی کے شہر ٹورن کے انالپی ایرینامیں جاری ہیں، اے ٹی پی فائنلز کے گروپ مرحلے میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے میچ میں23 سالہ اطالوی ٹینس سٹار یانک سنر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے روس کے حریف ٹینس سٹار اور فورتھ سیڈڈ ڈینیئل مدویدیف کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 4-6 سے ہرا کر اے ٹی پی فائنلز کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔

ایک اور میچ میں امریکا کے ٹیلر فریٹز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ٹینس سٹار ایلکس ڈی مینور کو 7-5 ، 4-6 اور 3-6 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this