Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت...

پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دبئی میں ہونے والا بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا۔

دبئی میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کے فائنل میں قومی ٹیم میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیل کے آغاز سے ہی غالب رہی متحدہ عرب امارات کی ٹیم پاکستان کے خلاف بے بس دکھائی دی اور بلآخر پاکستان نے فائنل ایک کے مقابلے 12ا سکور سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

The players prostrated on the field in gratitude
The players prostrated on the field in gratitude

9 ممالک کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس ایونٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی، فائنل جیتنے کے بعد ٹیم نے بھرپور جشن مناتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے، کھلاڑیوں نے میدان میں سجدہ شکر ادا کیا اور سبز ہلالی پرچم کے ساتھ وکٹری پریڈ بھی کی۔

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this