Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹکپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے دوسرے ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ...

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے دوسرے ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا

Published on

spot_img

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان نے جمعہ کو ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ برابر کیا.

وائٹ بال کے کپتان رضوان نے ایک ون ڈے میں وکٹ کیپر کے سب سے زیادہ کیچز کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

بتیس سالہ کھلاڑی نے اسٹمپ کے پیچھے 6 کیچ کیے اور آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ، جنوبی افریقہ کے مارک باؤچر اور کوئنٹن ڈی کاک، انگلینڈ کے ایلک اسٹیورٹ اور میٹ پرائر، اسکاٹ لینڈ کے میتھیو کراس اور ہم وطن سرفراز احمد کے ساتھ برابری کی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ رضوان کو مشترکہ طور پر قائم ریکارڈ کو توڑنے کا موقع ملا جب ایڈم زمپا نے 34ویں اوور میں نسیم شاہ کی گیند پر کیچ دیا، جو کپتان نےڈراپ کر دیا.

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this