Thursday, November 28, 2024
Homeکھیلملکی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد...

ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد کا ایک اور کارنامہ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تصیلات کے مطابق پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا ۔

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نے نن چکو مقابلوں میں پانچویں بار فتح حآصل کی جس کی تفصیلات گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں۔

چین کے ماسٹر شی ڈیشانگ نے ایک منٹ میں نن چکو سے 74 غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا، راشد نسیم نے یہ ریکارڈ نن چکو کی مدد سے ایک منٹ میں 80 غبارے پھاڑ کر توڑ دیا۔

راشد نسیم کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجا جانے والا 122 واں ریکارڈ منظور کرلیا ، راشد نسیم کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ بھی موصول ہوگیا جس کو انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ۔ پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے ورلڈ ریکارڈ فلسطین کے نام کر دیئے ۔

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this