الرئيسيةکھیلفٹ بالبنڈس لیگا: گیراسی کے ڈبلز نے بورسیا ڈورٹمنڈ کی بوخم کے خلاف...

بنڈس لیگا: گیراسی کے ڈبلز نے بورسیا ڈورٹمنڈ کی بوخم کے خلاف جیت کو یقینی بنایا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بوروسیا ڈورٹمنڈ نے بنڈس لیگا کے میچ میں بوخم کو 4-2 سے شکست دے کر شاندار انداز میں واپسی کی۔ یہ جیت ڈورٹمنڈ کے کھلاڑی گیراسی کے دو گول (ڈبل) کی بدولت ممکن ہوئی۔ اس کامیابی کے بعد ڈورٹمنڈ عارضی طور پر 10 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے، جب کہ بائرن میونخ اس وقت پہلے نمبر پر ہے اور ان کے 12 پوائنٹس ہیں۔
بائرن میونخ کا اگلا میچ ہفتے کے روز بار لیورکوزن کے ساتھ ہوگا، جو کہ اسٹینڈنگ میں تیسرے نمبر پر ہے۔

اس میچ میں بوخم نے میٹس بیرو 16 کے ویں منٹ میں کیے گئے گول کی بدولت ابتدائی برتری حاصل کی ۔ میٹس نے فلپ ہوفمین کے پاس کو گول کیپر گریگور کوبل کے پاس سے گزر کر جال میں پہنچا دیا۔

Guirassy double sparks Dortmunds inspiring 4-2 comeback win over Bochum

پھر اس کے پانچ منٹ بعد، ڈورٹمنڈ کے گول کیپر کوبل ایک اور غلطی کر بیٹھے اور بوخم کے اٹیکر ڈینی ڈی وٹ نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گیند کو جال میں ڈال دیا، جس سے بوخم نے 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔

ڈورٹمنڈ کی ٹیم نے جلدی سے واپسی کی کوششیں شروع کیں، لیکن بوخم کے گول کیپر پیٹرک ڈریوز نے شاندار سیو کیے اور ڈورٹمنڈ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
ڈورٹمنڈ کی جانب سے نیا سمر سائننگ گیراسی نے کھیل کے 44ویں منٹ میں جولین برانڈٹ کے کراس پر گیند کو جال میں پہنچا کر ٹیم کے لیے پہلا گول اسکور کیا، جس سے وقفے سے قبل اسکور 2-1 ہو گیا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this