Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپارٹنر کمپنی کی دستبراداری کے بعد پاکستان فٹبال لیگ کو بڑا دھچکا

پارٹنر کمپنی کی دستبراداری کے بعد پاکستان فٹبال لیگ کو بڑا دھچکا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال لیگ (پی ایف ایل) کو اس کی پارٹنر کمپنی ریڈ اسٹرائیک اسپورٹس کی جانب سے لیگ سے دستبرداری کے اعلان کے بعد سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ ریڈ اسٹرائیک، جس نے مشہور فٹ بال کھلاڑیوں کو پاکستان لانے میں مدد کی تھی، نے دستبرداری کی بڑی وجہ مالی پریشانیوں کو قرار دیا۔

پی ایف ایل کا آغاز جولائی میں آٹھ ٹیموں کی لیگ کے ساتھ کیا گیا تھا اور اسے نومبر میں شروع ہونا تھا۔ ریڈسٹرائیک ایک خودمختار ادارہ تھا جسے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے باضابطہ طور پر سپورٹ نہیں کیا تھا، لیکن اسے حکومتی حمایت حاصل تھی۔ تاہم اب، ریڈ سٹرائیک کی دستبراداری کے بعد، لیگ کا مستقبل ایک سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

ریڈ اسٹرائیک نے وضاحت کی کہ وہ مالی مسائل اور بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے دستبردار ہوئے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب زیبی خان، جو لیگ کی سابقہ ​​نظم و نسق میں ایک اہم شخصیت تھے، نے بھی خود کو اس منصوبے سے الگ کر لیا۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this