Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: برانز میڈل کے حصول کے لیے پاکستان اور...

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: برانز میڈل کے حصول کے لیے پاکستان اور کوریا آمنے سامنے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان برانز میڈل کے حصول کے لیے کوریا سے مقابلہ کرے گی۔

چین کے شہر موکی میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج دن کے پہلے میچ میں پاکستان اور کوریا کے درمیان مقابلہ دن ساڑھے 12 بجے ہوگا جبکہ اگلا میچ بھارت اور میزبان چین کے درمیان دن 3 بجے کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور چین کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ مقررہ وقت تک ایک، ایک گول سے برابر رہا تھا اور پھر چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this