Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالنیشنز لیگ میں دنیا کی سب سے بدترین فٹ بال ٹیم جیت...

نیشنز لیگ میں دنیا کی سب سے بدترین فٹ بال ٹیم جیت کی متلاشی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سین مارینو، دنیا کی سب سے نچلی درجے کی فٹ بال ٹیم، نیشنز لیگ کے اپنے افتتاحی میچ میں لیخ شن شٹائن کے خلاف کھیلنے کے لیے تیار ہے۔ 210 ویں نمبر پر موجود سین مارینو نے کئی سالوں سے جدوجہد کی ہے اور وہ اپنے خراب ریکارڈ کے لیے جانی جاتی ہے۔

سین مارینو کے کپتان میٹیو وٹائیولی 17 سال سے قومی ٹیم کے ساتھ ہیں اور کبھی بھی میچ نہیں جیتے ہیں۔ ٹیم کی اب تک کی واحد فتح 2004 میں ایک دوستانہ میچ میں لیخ شن شٹائن کے خلاف 1-0 سے جیت تھی اور یہ جیت ایک یادگار لمحہ ہے ، اینڈی سیلوا کے ابتدائی گول کی بدولت سان مارینو نے یہ تاریخی فتح حاصل کی تھی ۔

اب، سین مارینو کے پاس لیخ شن شٹائن کے خلاف اپنی پہلی مسابقتی جیت حاصل کرنے کا موقع ہے، جو درجہ بندی میں ان سے زیادہ اوپر نہیں (199ویں) اور ایک طویل شکستوں کا ریکارڈ رکھتی ہے۔

سین مارینو ایک چھوٹا ملک ہے جس کی آبادی صرف 33,000 ہے اور اس کی قومی فٹ بال ٹیم سب سے چھوٹی ہے۔ وہ اپنے کھیلے گئے 205 میچوں میں سے 196 ہار چکے ہیں۔ ان کی سب سے بڑی شکستوں میں سے ایک 2011 میں نیدرلینڈ کے خلاف 11-0 کی شکست تھی۔

Latest articles

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے...

More like this