Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

طالبان نے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کو افغانستان میں داخلے سے روک دیا:سفارتی ذرائع

featurephoto (30)

طالبان نے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کو افغانستان میں داخلے سے روک دیا:سفارتی ذرائع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سفارتی ذرائع نے خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کو بتایا ہے کہ افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو کابل میں داخلے سے روک دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ “رچرڈ بینیٹ کو کئی ماہ قبل اطلاع دی گئی تھی کہ ان کی افغانستان واپسی کا خیر مقدم نہیں کیا جائے گا”۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق طالبان حکومت کے ترجمان نےکہا ہے کہ اقوام متحدہ کے مندوب کوملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

دریں اثنا سفارتی ذرائع نے طالبان کے حوالے سے کہا کہ “اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کو افغانستان میں داخلے سے روکنے کے فیصلے کا تعلق انسانی حقوق کی نگرانی اور ان کی کسی بھی خلاف ورزی کی اطلاع دینے کے معاملے سے نہیں ہے، بلکہ بینیٹ کے ساتھ ذاتی مسئلے سے متعلق ہے”۔

یہ بات ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب افغان “طلوع نیوز” چینل نے منگل کو بتایا تھا کہ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا تھا کہ بینیٹ پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی کیونکہ افغانستان میں ان کی تعیناتی کا مقصد پروپیگنڈہ پھیلانا تھا۔ وہ ایک ایسا شخص ہے جس کی کسی بات پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا‘‘۔

انہوں نے کہا کہ “وہ چھوٹے چھوٹے مسائل کو پروپیگنڈے کے مقصد سے بڑھا چڑھا کر پیش کرتا تھا”۔

یہ قابل ذکر ہے کہ بینیٹ جیسے خصوصی نمائندے جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خصوصی طریقہ کار کے باڈی کے فریم ورک کے اندر آزاد ماہرین تصور کیے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان میں اقوام متحدہ کا امدادی مشن ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال کی نگرانی اور رپورٹنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: افغانستان اقوام متحدہ انسانی حقوق داخلے سے روک دیا رچرڈ بینیٹ طالبان کابل نمائندہ خصوصی

Post navigation

Previous: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر
Next: جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بنیں گے، رپورٹ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

یہ بھی پڑہیے

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

New inflation storm State Bank raises interest rate to 11.5%, warns of further hike
  • Top News
  • پاکستان

مہنگائی کا نیا طوفان؟ اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 11.5 فیصد کر دی، مزید اضافے کا انتباہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.