Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز کی شاندار انٹری

1 minute read
Closing Paris Games, Tom Cruise rappels down stadium, receives Olympic flag for LA

Closing Paris Games, Tom Cruise rappels down stadium, receives Olympic flag for LA Photo-AP

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق مشہور فلم اسٹار ٹام کروز نے پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں فرانس کے نیشنل اسٹیڈیم کی چھت سے نیچے اتر کر ڈرامائی انداز میں انٹری دی ۔ اس نے تقریب کے دوران اولمپک جھنڈا وصول کیا، جس نے تقریب میں ہالی ووڈ کا رنگ بھر دیا کیونکہ پیرس نے گیمز کی میزبانی کی ذمہ داری اگلے میزبان شہر لاس اینجلس کو سونپی۔

جیسے ہی ٹام کروز نیچے آیا، گریمی ایوارڈ یافتہ فنکار ایچ.ای.آر نے مشن امپاسیبل فلموں کے گانے پیش کیے، جس سے ہجوم پر جوش ہوگیا۔ تقریب میں روایتی عناصر کو شاندار تفریح ​​کے ساتھ جوڑ کر ایک کامیاب اولمپکس کا جشن منایا گیا ، جس نے ریو 2016 گیمز اور کووڈ سے متاثرہ ٹوکیو گیمز کی مشکلات کے بعد اولمپک جذبے کو زند ہ کیا ۔

Tom Cruise hands Olympic flag to LA, closing Paris Games
Tom Cruise hands Olympic flag to LA, closing Paris Games
Photo-AP

پیرس، اولمپکس کے لیے ایک پرلطف اور پُر مسرت ماحول بنانا چاہتا تھا، کیونکہ دنیا 2022 میں وبائی مرض کی لپیٹ سے باہر آرہی ہے ۔ تاہم، گیمز سنگین مسائل سے متاثر ہوئے، جن میں یوکرین میں روس کی جنگ، مشرق وسطیٰ میں تنازعات اور فرانس میں حفاظتی اقدامات میں اضافہ وغیرہ شامل تھا .

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے ان کھلاڑیوں کی تعریف کی جنہوں نے اپنے ممالک کے درمیان اختلافات کے باوجود امن کا کلچر پیدا کیا۔

فرانس کے لیے اولمپکس کے دوران کچھ دلچسپ اور یاد گار لمحات بھی آئے جن میں ، تیراک لیون مارچنڈ ایک اسٹار بن گیے، اور جوڈوکا ٹیڈی رائنر نے اپنا پانچواں اولمپک گولڈ میڈل جیتا۔ سیمون بائلز نے بھی ٹوکیو گیمز میں چیلنجز کا سامنا کرنے کے بعد مزید تین گولڈ میڈل جیت کر واپسی کی۔

بریکنگ جیسے نئے کھیلوں نے اولمپک میں قدم رکھا، جبکہ 3×3 باسکٹ بال، کوہ پیمائی ، اسکیٹ بورڈنگ، اور سرفنگ دوسری بار واپس آئے۔

مجموعی طور پر، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو راحت ملی کیونکہ اولمپکس 2024 کے دوران کوئی بڑا اسکینڈل سامنے نہیں آیا، حالانکہ کچھ تنازعات تھے، جن میں چینی تیراکوں کے ڈوپنگ کے الزامات اور خواتین کی باکسنگ میں صنفی اہلیت کے مسائل شامل تھے۔

مزید برآں، دریائے سین کی 1.5 بلین ڈالر کی صفائی نے ٹرائیتھلون اور میراتھن کے تیراکوں کو وسطی پیرس میں بغیر کسی بیمار کے محفوظ طریقے سے مقابلہ کرنے کی اجازت دی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اولمپک گیمز اولمپکس 2024 اولمپکس اختتامی تقریب پیرس اولمپکس 2024 کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: نوجوانوں کا عالمی دن: معاشروں کی تشکیل میں نوجوانوں کے اہم کردار کی یاد دہانی کا دن
Next: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Pakistan Women beat Zimbabwe by a huge margin of 206 runs in the second ODI match.-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 206 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

یہ بھی پڑہیے

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.