Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالفٹ بال کلب چیلسی نے کونور کالیگھر کے لیے اٹلیٹیکو...

فٹ بال کلب چیلسی نے کونور کالیگھر کے لیے اٹلیٹیکو میڈرڈ کی پیشکش قبول کرلی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جون میں ایک نیا معاہدہ مسترد کرنے کے بعد چیلسی نے کونور کالیگھر کو اٹلیٹیکو میڈرڈ کو تقریباً 33 ملین پاؤنڈ میں فروخت کرنے پر اتفاق کیا۔ 24 سالہ کالیگھر اب اٹلیٹیکومیڈرڈ کے ساتھ ذاتی معاملات پر بات کر سکتے ہیں۔

فٹ بال کلب چیلسی نے آسٹن ولا کی جانب سے 45 ملین پاؤنڈ کی پیشکش لینے کے بجائے کالیگھر کو کم رقم میں ایک غیر انگلش کلب کو بیچنے کو ترجیح دی۔ یہ یقینی نہیں ہے ک کہ آیا وہ بیرون ملک جانے پر راضی ہوں گے ہوں گے یا نہیں ،لیکن چیلسی کے ساتھ ان کے موجودہ معاہدے میں ایک سال سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور چیلسی اگلے سال اس کا معاہدہ ختم ہونے سے پہلے اسے فروخت کرنا چاہتا ہے۔

کالیگھر نے جون میں، چیلسی کی طرف سے تین سالہ معاہدے کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ اگر وہ ابھی منتقل نہیں ہوتا ہے، تو وہ اگلی گرمیوں میں مفت میں جا سکتا ہے، جبکہ ٹوٹنہم، ویسٹ ہیم اور ایورٹن نے بھی اس سے پہلے اس میں دلچسپی ظاہر کر چکے ہیں ۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this