الرئيسيةکھیلپیرس اولمپکس2024 : پاکستانی ایتھلیٹس کو ٹریننگ میں مشکلات کا سامنا

پیرس اولمپکس2024 : پاکستانی ایتھلیٹس کو ٹریننگ میں مشکلات کا سامنا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری میں پاکستانی ایتھلیٹس کومشکلات کا سامناہے، قومی ایتھلیٹس پنجاب سٹیڈیم میں رش میں ٹریننگ کرنے پرمجبور ہیں۔

اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم اور اسپرنٹر فائقہ ریاض نے میگا ایونٹس کی تیاری کے لیے الگ ٹریننگ سینٹر کا مطالبہ کیا ہے ۔

ارشد ندیم کی تھرو کے لیے پہلے ایریا خالی کرانا پڑتا ہے تاکہ جیولین کسی کو لگ نہ جائے،انہیں کئی مرتبہ کھلاڑیوں کے درمیان میں آنے کی وجہ سے تھرو روکنا پڑتی ہے۔

ایتھلیٹ فائقہ ریاض کو بھی رش کی وجہ سے ٹریننگ میں دشواری کا سامنا ہے، فائقہ کی رننگ کے دوران دیگر کھلاڑی ٹریک پر آجاتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ پر فوکس کے لیے الگ سینٹر ہونا چاہیے۔

دوسری جانب ایتھلیٹس کا ماننا ہے کہ وہ سٹیڈیم میں کسی کی ٹریننگ کےخلاف نہیں لیکن ایلیٹ ایتھلیٹس کے لیے ہائی پرفارمنس سینٹرکا ہونا بہت ضروری ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this