Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹشینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دیا

شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دیا اور کہا کہ بابر کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے میں نے پہلے کراچی میں چار روز گزارے پھر چار روز کے لیے لاہور آیا ہوں۔

انہوں نے کہا مقصد صرف یہ ہے کہ پاکستان میں ہائی پرفارمنس آسٹریلوی کرکٹر کو لایا جائے کرکٹر کو آئندہ برس اپریل میں لانے کا پلان کررہے ہیں ماضی میں کئی مرتبہ کرکٹر کے ساتھ بھارت کا دورہ کر چکا ہوں میں نے ہمیشہ پاکستان آنا چاہا اور اب مجھے موقع ملا.

شینن کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی کرکٹرز کو پاکستان پسند ہے کرکٹ کے لیے ایک دو دوروں کے لیے پر امید ہوں ماڈرن ڈے کرکٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی وجہ سے پاور ہٹنگ کوچنگ کی طرف جا رہے ہیں.

اظہر علی اور بابر اعظم سے ملاقات ہوئی اظہر علی نے شاندار اکیڈمی بنائی ہے بابر جیسا کھلاڑی ابھی آسٹریلیا میں ہوتا تو ہم اس پر تنقید نہیں سپورٹ کر رہے ہوتے۔

شینن ینگ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں بڑے پلیئر کو عزت دی جاتی ہے جب کہ پاکستان میں زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بابراعظم کیونکہ ورلڈ کلاس پلیئر ہے شاید اس لیے پاکستانی عوام کی توقعات بھی زیادہ ہیں.

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this